- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9699
- قرطبہ نمبر
- 9697
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 442
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن إدريس قال سمعت سهيل بن أبي صالح يذكر عن أبيه عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا صليتم بعد الجمعة فصلوا أربعا فان عجل بك شيء فصل ركعتين وركعتين إذا رجعت قال بن إدريس ولا أدري هذا من حديث رسول الله صلى الله عليه وسلم أم لا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم جمعہ کے بعد نوافل پڑھنا چاہو تو پہلے چار رکعتیں پڑھو اگر تمہیں کسی وجہ سے جلدی ہو تو دو رکعتیں مسجد میں پڑھ لو اور دو رکعتیں واپس آ کر پڑھ لینا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔