- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9668
- قرطبہ نمبر
- 9666
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 439
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير قال ثنا ثور يعني بن يزيد عن مكحول عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : العين حق ويحضر بها الشيطان وحسد بن آدم
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا نظر کا لگنا برحق ہے اور شیطان اس وقت موجود ہوتا ہے اور انسان حسد کرتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده منقطع . مكحول لم يسمع من أبي هريرة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔