- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9510
- قرطبہ نمبر
- 9506
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 427
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا إسماعيل عن بن عون عن عمير بن إسحاق قال رأيت أبا هريرة لقي الحسن فقال له : أكشف عن بطنك حتى أقبل حيث رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقبل منه قال فكشف عن بطنه فقبله
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
عمیر بن اسحاق (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت امام حسن (رض) کے ساتھ تھا کہ راستے میں حضرت ابوہریرہ (رض) سے ملاقات ہوگئی وہ کہنے لگے کہ مجھے دکھاؤ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تمہارے جسم کے جس حصے پر بوسہ دیا تھا میں بھی اس کی تقبیل کا شرف حاصل کروں اس پر حضرت امام حسن (رض) نے اپنی قمیض اٹھائی اور حضرت ابوہریرہ (رض) نے ان کی ناف کو بوسہ دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔