- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9384
- قرطبہ نمبر
- 9373
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 416
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد بن سلمة قال أنا أبو المهزم عن أبي هريرة : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم أمر فاطمة أو أم سلمة أن تجر ذيلها ذراعا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت فاطمہ (رض) یا حضرت ام سلمہ (رض) کو حکم دیا کہ اپنے کپڑے کا دامن ایک گز تک لمبا رکھ سکتی ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف جدا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔