- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9382
- قرطبہ نمبر
- 9371
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 416
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة قال إبراهيم بن المهاجر أخبرني قال سمعت أبا الشعثاء المحاربي قال : كنا مع أبي هريرة في مسجد فخرج رجل وقد أذن المؤذن قال فقال أما هذا فقد عصى أبا القاسم صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
ابوالشعثاء محاربی (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم لوگ حضرت ابوہریرہ (رض) کے ساتھ مسجد میں بیٹھے ہوئے تھے کہ موذن نے اذان دی ایک آدمی اٹھا اور مسجد سے نکل گیا حضرت ابوہریرہ (رض) نے فرمایا اس آدمی نے ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی نافرمانی کی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔