- رسالہ نمبر (معیاری)
- 928
- قرطبہ نمبر
- 928
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 115
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا محمد بن عبد الله بن عمار ثنا القاسم الجرمي عن سفيان عن خالد بن علقمة عن عبد خير عن علي : ان النبي صلى الله عليه وسلم توضأ ثلاثا ثلاثا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے وضو کرتے ہوئے اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھویا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔