- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9276
- قرطبہ نمبر
- 9265
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 407
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا حماد بن سلمة قال أنا أبو المهزم عن أبي هريرة قال : كنا مع رسول الله صلى الله عليه وسلم في حج أو عمرة فاستقبلتنا رجل من جراد فجعلنا نضربهن بسياطنا وعصينا نقتلهن فسقط في أيدينا فقلنا ما صنعنا ونحن محرمون فسألنا النبي صلى الله عليه وسلم فقال لا بأس صيد البحر
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ ہم لوگ حج یا عمرے کے موقع پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھے کہ راستے میں ٹڈی دل کا ایک غول نظر آیا ہم انھیں اپنے کوڑوں اور لاٹھیوں سے مارنے لگے اور وہ ایک ایک کر کے ہمارے سامنے گرنے لگے ہم نے سوچا کہ ہم تو محرم ہیں ان کا کیا کریں ؟ پھر ہم نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دریافت کیا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا سمندر کے شکار میں کوئی حرج نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف جدا
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔