- رسالہ نمبر (معیاری)
- 913
- قرطبہ نمبر
- 913
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 113
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ثنا الأعمش عن أبي إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن على رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : قد عفوت لكم عن الخيل والرقيق وليس فيما دون مائتين زكاة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا میں نے تم سے گھوڑے اور غلام کی زکوۃ چھوڑ دی ہے (اس لیے چاندی کی زکوۃ بہرحال تمہیں ادا کرنا ہوگی) اور دو سو درہم سے کم میں زکوۃ نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔