- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9098
- قرطبہ نمبر
- 9087
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 392
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا عبد العزيز يعني بن المختار الأنصاري عن عبد الله يعني بن فيروز قال ثنا أبو رافع الصائغ قال قال أبو هريرة : ثلاثة حفظتهن عن خليلي أبي القاسم صلى الله عليه وسلم الوتر قبل النوم وصوم ثلاثة أيام من كل شهر وركعتي الضحى
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے اپنے خلیل ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے تین چیزیں محفوظ کی ہیں۔ (١) سونے سے پہلے نماز وتر پڑھنے کی (٢) ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھنے کی (٣) چاشت کے وقت دو رکعتیں پڑھنے کی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔