- رسالہ نمبر (معیاری)
- 908
- قرطبہ نمبر
- 908
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 113
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني نصر بن على الأزدي ثنا بشر بن المفضل عن شعبة عن حبيب بن أبى ثابت عن عبد خير سمعت عليا رضي الله عنه يقول : ألا أخبركم بخير هذه الأمة بعد رسول الله صلى الله عليه وسلم أبو بكر وعمر رضي الله عنهما فمن رجال أصحاب السنن
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عبد خیر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی (رض) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ کیا میں تمہیں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد اس امت میں سب سے بہترین شخص کا نام بتاؤں ؟ حضرت ابوبکر صدیق اور حضرت عمر فاروق (رض) ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ خَيْرٍ سَمِعْتُ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخَيْرِ هَذِهِ الْأُمَّةِ بَعْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين غير عبد خير
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔