- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9039
- قرطبہ نمبر
- 9027
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 388
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا عفان حدثنا وهيب حدثنا عسل بن سفيان عن عطاء بن أبي رباح عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : ما طلع النجم صباحا قط وتقوم عاهة الا رفعت عنهم أو خفت
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب صبح والا ستارہ طلوع ہوجائے تو کھیتوں کی مصبتیں ٹل جاتی ہیں
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔