- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9030
- قرطبہ نمبر
- 9018
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 387
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا عفان حدثنا أبو عوانة عن عمر بن أبي سلمة عن أبيه عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : إذا أبق العبد وقال مرة إذا سرق فبعه ولو بنش والنش نصف الأوقية
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب کسی کا غلام چوری کرکے بھاگ جائے تو اسے چاہیے کہ اسے فروخت کردے خواہ معمولی قیمت پر ہی ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف . عمر بن أبي سلمة ضعيف فيما يتفرد به
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔