مسند احمد 9016

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
9016
قرطبہ نمبر
9004
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 2، صفحہ 386

مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)

حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا بهز ثنا حماد بن سلمة عن يعلى بن عطاء عن الوليد بن عبد الرحمن أن أبا هريرة حدث عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : من صلى على جنازة فله قيراط ومن صلى عليها وتبعها فله قيراطان فقال له عبد الله بن عمر انظر ما تحدث يا أبا هريرة فإنك تكثر الحديث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم فأخذ بيده فذهب به إلى عائشة فصدقت أبا هريرة فقال أبو هريرة والله يا أبا عبد الرحمن ما كان يشغلني عن رسول الله صلى الله عليه وسلم الصفق في الأسواق ما كان يهمني من رسول الله صلى الله عليه وسلم الا كلمة يعلمنيها أو لقمة يلقمنيها

اردو ترجمہ

صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ

حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص کسی کی نماز جنازہ پڑھے اسے ایک قیراط کے برابر ثواب ملے گا اور جو شخص دفن سے فراغت ہونے تک انتظار کرتا رہے اسے دو قیراط کے برابر ثواب ملے گا یہ حدیث سن کر حضرت عبداللہ بن عمر (رض) نے ان سے کہا ابوہریرہ ! سوچ سمجھ کر حدیث بیان کرو کیونکہ آپ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے حوالے سے بہت کثرت کے ساتھ احادیث نقل کرتے ہو حضرت ابوہریرہ (رض) ان کا ہاتھ پکڑ کر انھیں حضرت عائشہ (رض) کے پاس لے گئے حضرت عائشہ (رض) نے حضرت ابوہریرہ (رض) کی تصدیق کردی پھر حضرت ابوہریرہ (رض) نے فرمایا ابوعبدالرحمن اللہ کی قسم مجھے بازاروں میں معاملات کرنا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اعراض نہیں کرنے دیتا تھا میرا تو مقصد یہی تھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کوئی بات مجھے سمجھا دیں یا کوئی لقمہ مجھے کھلا دیں۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده صحيح على شرط مسلم

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

7 راوی · 1 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. حدثنا
  5. ثنا
  6. عن
  7. عن
  8. أن
  9. نبی کریم ﷺ

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔