- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9010
- قرطبہ نمبر
- 8998
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 386
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا بهز قال حدثنا شعبة عن سعد بن إبراهيم انه سمع أبا سلمة يحدث عن أبي هريرة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى الظهر ركعتين ثم سلم قالوا قصرت الصلاة قال فقام فصلى ركعتين ثم سلم ثم سجد سجدتين بعد ما سلم
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھولے سے ظہر کی دو رکعتیں پڑھا کر سلام پھیر دیا صحابہ کرام (رض) نے عرض کیا کیا نماز میں کمی ہوگئی ہے ؟ اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کھڑے ہوئے دو رکعتیں مزید ملائیں اور سلام پھیر کر سہو کے دو سجدے کر لئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔