- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8975
- قرطبہ نمبر
- 8963
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 383
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان قال ثنا شعبة قال أخبرني محمد بن عبد الجبار رجل من الأنصار قال سمعت محمد بن كعب القرظي يحدث انه سمع أبا هريرة يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ان الرحم شجنة من الرحمن تقول يا رب اني قطعت يا رب إني أسيء الي يا رب إني ظلمت يا رب يا رب قال فيجيبها أما ترضين أن أصل من وصلك وأقطع من قطعك
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا رحم رحمن کا ایک جزو ہے جو قیامت کے دن آئے گا اور عرض کرے گا کہ اے پروردگار مجھے توڑا گیا مجھ پر ظلم کیا گیا پروردگار میرے ساتھ برا سلوک کیا گیا اللہ اسے جواب دے گا کیا تو اس بات پر راضی نہیں ہے کہ میں اسے جوڑوں گا جو تجھے جوڑے گا اور میں اسے کاٹوں گا جو تجھے کاٹے گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناده ضعيف لجهالة محمد بن عبد الجبار
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔