- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8859
- قرطبہ نمبر
- 8846
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 373
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا سليمان أنبأنا إسماعيل أخبرني عمرو عن عبد الرحمن الأعرج عن أبي هريرة : ان النبي صلى الله عليه وسلم أدرك شيخا يمشي بين ابنيه متوكئا عليهما فقال النبي صلى الله عليه وسلم ما شأن هذا الشيخ قال ابناه يا رسول الله كان عليه نذر فقال له اركب أيها الشيخ فإن الله عز وجل غني عنك وعن نذرك
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک عمر رسیدہ آدمی کو اپنے دو بیٹوں کے درمیان ان کا سہارا لے کر چلتے ہوئے دیکھا تو پوچھا کہ ان بزرگ کا کیا معاملہ ہے ؟ (یہ سوار کیوں نہیں ہوجاتے ؟ ) اس کے بیٹوں نے بتایا کہ یا رسول للہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) انھوں نے منت مان رکھی تھی (اسے پورا کرنے کے لیے سوار نہیں ہو رہے) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بزرگو ! سوار ہوجاؤ اللہ آپ اور آپ کی منت سے بڑا غنی ہے (وہ قبول کرلے گا)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده جيد
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔