- رسالہ نمبر (معیاری)
- 885
- قرطبہ نمبر
- 885
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 111
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود ثنا شريك عن أبي إسحاق عن عاصم عن على رضي الله عنه قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي بالنهار ست عشرة ركعة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ پورے دن میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نوافل کی سولہ رکعتیں ہوتی تھیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔