- رسالہ نمبر (معیاری)
- 881
- قرطبہ نمبر
- 881
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 110
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا شعبة قال الحكم أخبرني عن أبي محمد عن على رضي الله عنه قال : بعثه النبي صلى الله عليه وسلم إلى المدينة فأمره أن يسوى القبور
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں مدینہ منورہ بھیجا اور انھیں یہ حکم دیا کہ تمام قبروں کو برابر کردیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔