- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8800
- قرطبہ نمبر
- 8786
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 367
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا خلف بن الوليد قال ثنا خالد عن سهيل بن أبي صالح عن أبيه عن أبي هريرة قال : أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم بتغطية الوضوء وإيكاء السقاء وأكفاء الإناء
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں رات کو سوتے وقت وضو کا پانی ڈھانپ دینے مشکیزے کا منہ باندھ دینے اور برتنوں کو اوندھا کردینے کا حکم دیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔