- رسالہ نمبر (معیاری)
- 869
- قرطبہ نمبر
- 869
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 109
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبيدة بن حميد حدثني يزيد بن أبي زياد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن على رضي الله عنه قال : كنت رجلا مذاء فسألت النبي صلى الله عليه وسلم أو سئل عن ذلك فقال في المذي الوضوء وفي المنى الغسل
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ مجھ خروج مذی کثرت کے ساتھ ہونے کا مرض لاحق تھا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کا حکم پوچھا تو فرمایا مذی میں صرف وضو واجب ہے اور خروج منی کی صورت میں غسل واجب ہوتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔