- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8681
- قرطبہ نمبر
- 8666
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 357
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي قال حدثنا أسود بن عامر حدثنا أبان يعني بن يزيد العطار عن قتادة عن شهر بن حوشب عن أبي هريرة : أن أصحاب النبي صلى الله عليه وسلم تذاكروا الكمأة فقالوا هي جدري الأرض وما نرى أكلها يصلح فبلغ ذلك رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال الكمأة من المن وماؤها شفاء للعين والعجوة من الجنة وهى شفاء من السم
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے صحابہ کے پاس تشریف لائے تو وہ اس درخت کے بارے میں اپنی اپنی رائے کا اظہار کر رہے تھے جو سطح زمین سے ابھرتا ہے اور اسے قرار نہیں ہوتا چنانچہ کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ ہمارے خیال میں وہ کھنبی ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کھنبی تو من (جو بنی اسرائیل پر نازل ہوا تھا) کا حصہ ہے اور اس کا پانی آنکھوں کے لیے شفا ہے اور عجوہ کھجور جنت کی کھجور ہے اور زہر کی شفا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن وهذا إسناد ضعيف لضعف شهر بن حوشب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔