- رسالہ نمبر (معیاری)
- 864
- قرطبہ نمبر
- 864
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 109
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أسود بن عامر ثنا إسرائيل عن جابر عن عبد الله بن نجى عن على رضي الله عنه قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يضحى بعضباء القرن والأذن
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سینگ یا کان کٹے ہوئے جانور کی قربانی سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔