- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8540
- قرطبہ نمبر
- 8521
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 344
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام ثنا محمد بن جحادة أن أبا حصين حدثه أن ذكوان حدثه أن أبا هريرة حدثه قال جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله علمني عملا يعدل الجهاد قال لا أجده قال هل تستطيع إذا خرج المجاهد ان تدخل مسجدا فتقوم لا تفتر وتصوم لا تفطر قال لا أستطيع قال قال أبو هريرة ان فرس المجاهد يستن في طوله فيكتب له حسنات
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہنے لگا یارسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مجھے کوئی ایسا عمل بتائیے جو جہاد کے برابر ہو ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مجھے ایسا کوئی عمل نہیں ملتا کیا تم اس بات کی طاقت رکھتے ہو کہ جس وقت کوئی مجاہد روانہ ہو تو تم مسجد میں داخل ہو کر قیام کرلو اور اس میں کوتاہی نہ کرو اور اس طرح روزہ رکھو کہ بالکل افطار نہ کرو ؟ اس نے کہا کہ میرے اندر اتنی طاقت نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔