- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8489
- قرطبہ نمبر
- 8470
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 340
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا ليث حدثني سعيد عن أبيه أن أبا هريرة قال ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لا يحل لامرأة مسلمة تسافر ليلة الا ومعها رجل ذو حرمة منها
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کسی مسلمان عورت کے لیے حلال نہیں ہے کہ اپنے اہل خانہ میں سے کسی محرم کے بغیر ایک دن کا بھی سفر کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔