- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8481
- قرطبہ نمبر
- 8462
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 340
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا ليث عن محمد عن سعيد بن أبي سعيد عن أبي هريرة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم انه قال : اني لا أقول إلا حقا قال بعض أصحابه فإنك تداعبنا يا رسول الله فقال إني لا أقول إلا حقا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا میں تو ہمیشہ حق بات ہی کہتا ہوں کسی صحابی نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ تو ہمارے ساتھ مذاق بھی کرتے ہیں ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مذاق میں بھی ہمیشہ حق بات ہی کہتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔