- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8472
- قرطبہ نمبر
- 8453
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 339
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا فزارة أنا فليح وسريج قال حدثنا فليح عن هلال بن علي عن عطاء بن يسار عن أبي هريرة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : الشيخ يكبر ويضعف جسمه وقلبه شاب على حب اثنتين طول الحياة وحب المال وقال سريج حب الحياة وحب المال
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا انسان بوڑھا ہوتا جاتا ہے اس کا جسم کمزور ہوتا جاتا ہے لیکن اس میں دو چیزوں کی محبت جوان ہوجاتی ہے لمبی زندگانی اور مال و دولت کی فراوانی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔