- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8463
- قرطبہ نمبر
- 8444
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 338
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس بن محمد ثنا حماد بن سلمة عن أبي المهزم عن أبي هريرة قال : أتى النبي صلى الله عليه وسلم بسبعة أضب عليها تمر وسمن فقال كلوا فإني أعافها
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں ایک مرتبہ سات عدد گوہ پیش کی گئیں جن پر کجھوریں اور گھی بھی تھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے صحابہ کرام (رض) نے فرمایا تم لوگ اسے کھالو میں اس سے پرہیز کرتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔