- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8357
- قرطبہ نمبر
- 8339
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 329
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو النضر ثنا المبارك عن الحسن عن أبي هريرة قال : أوصاني خليلي أبو القاسم صلى الله عليه وسلم بثلاث لا أدعهن صوم ثلاثة أيام من كل شهر وان لا أنام الا على وتر والغسل يوم الجمعة
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ مجھے میرے خلیل ابوالقاسم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے میں انھیں مرتے دم تک نہ چھوڑوں گا (١) ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھنے کی (٢) سونے سے پہلے نماز وتر پڑھنے کی (٣) جمعہ کے دن غسل کرنے کی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔