- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8354
- قرطبہ نمبر
- 8336
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 328
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو النضر ثنا المبارك بن فضالة عن الحسن عن أبي هريرة قال لا أعلمه الا عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : كل سلامي من بن آدم صدقة حين يصبح فشق ذلك على المسلمين فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم ان سلامك على عباد الله صدقة وإماطتك الأذى عن الطريق صدقة وان أمرك بالمعروف صدقة ونهيك عن المنكر صدقة وحدث أشياء من نحو هذا لم أحفظها
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا انسان کے ہر جوڑ پر صبح کے وقت صدقہ واجب ہوتا ہے مسلمانوں کو یہ بات بڑی مشکل معلوم ہوئی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تمہارا اللہ کے بندوں کو سلام کرنا بھی صدقہ ہے راستے سے تکلیف دہ چیز کو ہٹانا بھی صدقہ ہے امر باالمعروف اور نہی عن المنکر کرنا بھی صدقہ ہے اس کے علاوہ بھی کچھ چیزیں بیان فرمائیں جو مجھے یاد نہیں رہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔