- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8326
- قرطبہ نمبر
- 8309
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 326
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وهب بن جرير ثنا أبي قال سمعت النعمان يحدث عن الزهري عن أبي سلمة عن أبي هريرة ان عبد الله بن حذافة السهمي قام يصلي فجهر بصلاته فقال النبي صلى الله عليه وسلم : يا بن حذافة لا تسمعني واسمع ربك عز وجل
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن حذافہ سہمی (رض) نماز پڑھنے کے لیے کھڑے ہوئے تو اس میں اونچی آواز سے قرأت کرنے لگے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے ابن حذافہ ! مجھے نہ سناؤ اپنے پروردگار کو سناؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔