- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8317
- قرطبہ نمبر
- 8300
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 325
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا الأسود بن عامر حدثني أبو بكر عن هشام عن الحسن عن أبي هريرة قال : نحر رسول الله صلى الله عليه وسلم جزورا فانتهبها الناس فنادى مناديه إن الله ورسوله ينهيانكم عن النهبة فجاء الناس بما أخذوا فقسمه بينهم
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک اونٹ ذبح کیا لوگ اسے چھین کرلے گئے اس پر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے منادی نے یہ منادی کردی کہ اللہ اور اس کے رسول تمہیں لوٹ مار سے منع کرتے ہیں چنانچہ لوگوں نے جو گوشت لیا تھا وہ سب واپس لے آئے اور نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اسے ان کے درمیان تقسیم فرما دیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔