- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8291
- قرطبہ نمبر
- 8274
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 323
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو عامر ثنا المغيرة بن عبد الرحمن عن أبي الزناد عن موسى بن أبي عثمان عن أبيه عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال : ان الله عز وجل خلق آدم على صورته وفي كتاب أبي وطوله ستون ذراعا فلا أدري حدثنا به أم لا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ نے حضرت آدم (علیہ السلام) کو اپنی صورت پر پیدا کیا ہے (میرے والد صاحب کی کتاب میں یہ بھی تھا کہ حضرت آدم (علیہ السلام) کا قد ساٹھ ہاتھ تھا اب مجھے معلوم نہیں کہ انھوں نے ہم سے یہ بیان کیا تھا یا نہیں) ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔