- رسالہ نمبر (معیاری)
- 826
- قرطبہ نمبر
- 826
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 104
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا شعبة قال أبو سلمة بن كهيل أنبأني قال سمعت حجية بن عدى رجلا من كندة قال سمعت رجلا سأل عليا رضي الله عنه قال : إني اشتريت هذه البقرة للأضحى قال عن سبعة قال القرن قال لا يضرك قال العرج قال إذا بلغت المنسك فانحر ثم قال أمرنا رسول الله صلى الله عليه وسلم ان نستشرف العين والأذن
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے ایک آدمی نے کہا کہ میں نے یہ گائے قربانی کے لیے خریدی ہے، انھوں نے فرمایا کہ یہ سات آدمیوں کی طرف سے ہوسکتی ہے، اس نے کہا کہ اس کے سینگ نہیں ہیں ؟ انھوں نے فرمایا کوئی حرج نہیں، اس نے کہا کہ اس کے پاؤں میں لنگڑا پن ہے ؟ انھوں نے فرمایا اگر قربان گاہ تک خود چل کر جاسکتی ہے تو کوئی حرج نہیں، پھر فرمایا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ہمیں حکم دیا ہے کہ قربانی کے جانوروں کی آنکھ اور کان اچھی طرح دیکھ لیں کہ کہیں ان میں کوئی عیب تو نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (99٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ أَنْبَأَنِي قَالَ سَمِعْتُ حُجَيَّةَ بْنَ عَدِيٍّ رَجُلًا مِنْ كِنْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَجُلًا سَأَلَ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ إِنِّي اشْتَرَيْتُ هَذِهِ الْبَقَرَةَ لِلْأَضْحَى قَالَ عَنْ سَبْعَةٍ قَالَ الْقَرْنُ قَالَ لَا يَضُرُّكَ قَالَ الْعَرَجُ قَالَ إِذَا بَلَغَتْ الْمَنْسَكَ فَانْحَرْ ثُمَّ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نَسْتَشْرِفَ الْعَيْنَ وَالْأُذُنَ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔