- رسالہ نمبر (معیاری)
- 823
- قرطبہ نمبر
- 823
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 104
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أحمد بن عيسى ثنا عبد الله بن وهب أخبرني مخرمة بن بكير عن أبيه عن سليمان بن يسار عن بن عباس قال قال علي بن أبي طالب : أرسلت المقداد بن الأسود إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم فسأله عن المذي يخرج من الإنسان كيف يفعل به قال رسول الله صلى الله عليه وسلم توضأ وانضح فرجك
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت مقداد بن اسود (رض) کو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں یہ پوچھنے کے لیے بھیجا کہ اگر انسان کے جسم سے مذی کا خروج ہو تو وہ کیا کرے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وضو کرے اور اپنی شرمگاہ پر پانے کے چھینٹے ڈال لے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔