- رسالہ نمبر (معیاری)
- 821
- قرطبہ نمبر
- 821
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 104
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن غيلان ثنا المفضل بن فضالة حدثني يزيد بن عبد الله عن عبد الله بن أبي سلمة عن عمرو بن سليم الزرقي عن أمه قالت كنا بمنى فإذا صائح يصيح ألا ان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : لا تصومن فإنها أيام أكل وشرب قالت فرفعت أطناب الفسطاط فإذا الصائح علي بن أبي طالب
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عمرو بن سلیم کی والدہ کہتی ہیں کہ ہم میدان منیٰ میں تھے کہ ایک آدمی کو یہ منادی کرتے ہوئے سنا کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا ہے کہ یہ دن کھانے پینے کے ہیں اس لیے ان دنوں میں کوئی شخص روزہ نہ رکھے، میں نے اپنے خیمے کا پردہ ہٹا کر دیکھا تو وہ منادی کرنے والے حضرت علی (رض) تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح رجاله ثقات رجال الصحيح غير أم عمرو
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔