- رسالہ نمبر (معیاری)
- 811
- قرطبہ نمبر
- 811
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 103
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني محمد بن جعفر الوركاني أنبأنا أبو شهاب الحناط عبد ربه بن نافع عن الحجاج بن أرطاة عن أبي يعلى عن محمد بن الحنفية عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه قال : لما أعياني أمر المذي أمرت المقداد ان يسأل عنه رسول الله صلى الله عليه وسلم فقال فيه الوضوء استحياء من أجل فاطمة
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ مجھے بکثرت مذی آتی تھی، چونکہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی صاحبزادی میرے نکاح میں تھیں اس لیے مجھے خود یہ مسئلہ پوچھتے ہوئے شرم آتی تھی، جب میں اس سے عاجز آگیا تو میں نے حضرت مقداد (رض) سے کہا کہ وہ نبی صلی اللہ سے یہ مسئلہ پوچھیں، چنانچہ انھوں نے یہ مسئلہ پوچھا تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ایسا شخص وضو کرلیا کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره رجاله رجال الصحيح غير الحجاج بن أرطاة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔