- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8058
- قرطبہ نمبر
- 8044
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 306
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بهز ثنا همام ثنا قتادة عن بشير بن نهيك ولا أظنه الا عن النضر بن أنس عن بشير بن نهيك عن أبي هريرة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : خلوف فم الصائم أطيب عند الله يوم القيامة من ريح المسك
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا روزہ دار کے منہ کی بھبک اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے زیادہ عمدہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔