- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8048
- قرطبہ نمبر
- 8034
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 305
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا أبو قطن ثنا يونس عن مجاهد عن أبي هريرة قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الدواء الخبيث
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حرام ادویات کے استعمال سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔