- رسالہ نمبر (معیاری)
- 786
- قرطبہ نمبر
- 786
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 100
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هاشم ثنا أبو خيثمة ثنا أبو إسحاق عن عاصم بن ضمرة عن على رضي الله عنه قال : ان الوتر ليس بحتم ولكنه سنة من رسول الله صلى الله عليه وسلم وأن الله عز وجل وتر يحب الوتر
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے کہ وتر فرض نماز کی طرح قرآن کریم سے حتمی ثبوت نہیں رکھتے لیکن ان کا وجوب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی سنت سے ثابت ہے اور اللہ تعالیٰ طاق ہے اور طاق عدد کو پسند فرماتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔