- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7831
- قرطبہ نمبر
- 7818
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 285
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن بكر وعبد الرزاق قالا أنا بن جريج أخبرني بن شهاب حدثني سعيد بن المسيب أنه سمع أبا هريرة يقول قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ولم يرفعه عبد الرزاق : قاتل الله اليهود والنصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ کی مار ہو یہودیوں پر کہ انھوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔