- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7763
- قرطبہ نمبر
- 7749
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 280
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن الزهري عن بن المسيب وأبي سلمة عن أبي هريرة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : الولد للفراش وللعاهر الحجر
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) اور حضرت ابوسلمہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بچہ بستر والے کا ہوتا ہے اور زانی کے لیے پتھر ہوتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔