- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7661
- قرطبہ نمبر
- 7648
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 270
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا معمر عن الزهري عن أبي سلمة بن عبد الرحمن عن أبي هريرة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لما رفع رأسه من الركوع قال اللهم ربنا ولك الحمد
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب رکوع سے سر اٹھاتے تھے تو کہتے تھے اللہم ربنا و لک الحمد
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔