- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7597
- قرطبہ نمبر
- 7587
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 265
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الرزاق ثنا سفيان عن الأعمش عن ذكوان عن أبي هريرة يرفعه إلى النبي صلى الله عليه وسلم قال : يقول الله من أذهبت حبيبتيه فصبر واحتسب لم أرض له بثواب دون الجنة
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مرفوعاً مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں جس شخص کی دونوں پیاری آنکھوں کا نور ختم کردوں اور وہ اس پر صبر کرے اور ثواب کی امید رکھے تو میں اس کے لیے جنت کے سوا کسی دوسرے ثواب پر راضی نہیں ہوں گا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔