- رسالہ نمبر (معیاری)
- 759
- قرطبہ نمبر
- 759
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 97
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر ثنا شعبة عن أبي إسحاق قال سمعت ناجية بن كعب يحدث عن على رضي الله عنه انه أتى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : إن أبا طالب مات فقال له النبي صلى الله عليه وسلم اذهب فواره فقال انه مات مشركا فقال اذهب فواره قال فلما واريته رجعت إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال لي اغتسل
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوئے اور انھیں خواجہ ابو طالب کی وفات کی خبر دی، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جا کر انھیں کسی گڑھے میں چھپا دو ، حضرت علی (رض) نے عرض کیا کہ وہ تو شرک کی حالت میں مرے ہیں (میں کیسے ان کو قبر میں اتاروں ؟ ) نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پھر یہی فرمایا کہ جا کر انھیں کسی گڑھے میں چھپادو، جب میں انھیں کسی گڑھے میں اتار کر نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس واپس آیا تو مجھ سے فرمایا کہ جاکر غسل کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔