- رسالہ نمبر (معیاری)
- 742
- قرطبہ نمبر
- 742
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 96
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا إسرائيل عن ثوير بن أبي فاختة عن أبيه عن على رضي الله عنه قال : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يحب هذه السورة سبح اسم ربك الأعلى
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو سورت الاعلی بہت محبوب تھی۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔