- رسالہ نمبر (معیاری)
- 736
- قرطبہ نمبر
- 736
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 95
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن عبد الأعلى الثعلبي عن أبي جميلة الطهوي عن على رضي الله عنه : ان خادما للنبي صلى الله عليه وسلم أحدثت فأمرني النبي صلى الله عليه وسلم ان أقيم عليها الحد فأتيتها فوجدتها لم تجف من دمها فأتيته فأخبرته فقال إذا جفت من دمها فأقم عليها الحد أقيموا الحدود على ما ملكت أيمانكم
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی کسی باندی سے بدکاری کا گناہ سرزد ہوگیا، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مجھے اس پر حد جاری کرنے کا حکم دیا، میں اس کے پاس پہنچا تو ابھی اس کا خون بند نہیں ہوا تھا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اس کی اطلاع دی، تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب اس کا خون رک جائے تو اس پر حد جاری کردینا اور یاد رکھو ! اپنے مملوکوں پر بھی حدود جاری کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف عبدالأعلى الثعلبي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔