- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7145
- قرطبہ نمبر
- 7145
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 230
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا صفوان بن عيسى أنا عبد الله بن سعيد بن أبي هند عن سعيد المقبري عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من جعل قاضيا بين الناس فقد ذبح بغير سكين
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جس شخص کو لوگوں کے درمیان جج بنادیا جائے۔ گویا اسے بغیر چھری کے ذبج کردیا گیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن وهذا إسناد رجاله ثقات رجال الصحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔