- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7120
- قرطبہ نمبر
- 7120
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 228
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا هشيم ثنا منصور وهشام عن بن سيرين عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : البئر جبار والمعدن جبار والعجماء جبار وفي الركاز الخمس
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ (رض) کی مرویات
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کنوئیں میں گر کر مرنے والے کا خون رائیگاں ہے۔ کان اور صحرا میں مرنے والے کا خون بھی رائیگاں ہے۔ اور وہ دفینہ جو کسی کے ہاتھ لگ جائے۔ اس میں خمس (پانچواں حصہ) واجب ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔