- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7059
- قرطبہ نمبر
- 7059
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 221
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا حماد عن عطاء بن السائب عن أبيه عن عبد الله بن عمرو أن رجلا قال : اللهم اغفر لي ولمحمد وحدنا فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم لقد حجبتها عن ناس كثير
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی دعاء کرنے لگا کہ اے اللہ صرف مجھے اور محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو بخش دے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم نے اس دعاء کو بہت سے لوگوں سے پردے میں چھپالیا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔