- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6991
- قرطبہ نمبر
- 6991
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 212
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا على بن إسحاق أنا عبد الله يعني بن المبارك حدثني أسامة بن زيد حدثني عمرو بن شعيب عن أبيه عن عبد الله بن عمرو قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن البيع والاشتراء في المسجد
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مسجد میں خریدو فروخت سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔